موتیوں کا زیور

( موتِیوں کا زیوَر )
{ مو (و مجہول) + تِیوں (و مجہول) + کا + زے + وَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طو رپر بہ افراط لگے ہوں؛ (کنایۃً) ستارے۔