موتیوں کا نوالہ

( موتِیوں کا نِوالَہ )
{ مو (و مجہول) + تِیوں (و مجہول) + کا + نِوا + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترمال، اچھی سے اچھی غذا، بہت عمدہ کھانا، نہایت عمدہ غذا۔