موتیا کا توڑا

( موتِیا کا توڑا )
{ مو (و مجہول) + تِیا + کا + تو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیا کے پھولوں کا یا موتیوں کا بنا ہوا گلے، ہاتھ یا پانو کا زور جس میں لڑیاں ہوتی ہیں۔