موتیا کا جالا

( موتِیا کا جالا )
{ مو (و مجہول) + تِیا + کا + جا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیا بند، آنکھ میں پانی اترنے کا مرض جس میں بینائی جاتی رہتی ہے۔