موتیا کی لڑی

( موتِیا کی لَڑی )
{ مو (و مجہول) + تِیا + کی + لَڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیا کے پھولوں کا ہار، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں۔