موتیا کھان

( موتِیا کھان )
{ مو (و مجہول) + تِیا + کھان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتی کی کان، کان جس میں جواہر چمکتے نظر آئیں۔