چھنگا

( چِھنْگا )
{ چِھن (نون مغنونہ) + گا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ماہی گیری) چھوٹے خانوں کا چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال۔