جھاڑو پنجہ

( جھاڑُو پَنْجَہ )
{ جھا + ڑُو + پَن + جَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر۔