جمع غیر ندائی : چَکوتَروں [چَکو + تَروں (و مجہول)]
١ - ترش پھلوں کے خاندان سے سنترے جیسی لیکن بڑی پھانکوں اور موٹے چھلکے کا ہلکا زرد نیز سرخی مائل سبز پھل جس کا مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے لاطینی : Citrus Decumana۔
"ان کے علاوہ رنگترا، میٹھا، چکوترا، انگور . ہوتے ہیں۔"
( ١٩٥٤ء، جغرافیہ عالم، ١٧١:١ )