جھاڑ کی قلم

( جھاڑ کی قَلَم )
{ جھاڑ + کی + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھاڑ (شیشۂ آلات) کے سروں پر لٹکائے جانے والا سہ رخا خوشما بلوریں آوایزہ جو منشور نما ہوتا ہے۔