جیومیٹری

( جِیومیٹْری )
{ جِیو (و مجہول) + میٹ (ی مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زاویوں اور شکلوں کے ذریعے فاصلہ، مساحت اور مقدار سے بحث کی جات ہے، علم ہندسہ
  • geometry