جیلی[1]

( جیلی[1] )
{ جے + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تھیلی جس میں بچہ ماں کے پیٹ میں رہتا ہے، جھلی، جیر۔
  • The membrane in which the foetus is enveloped;  after-birth