جیلی[3]

( جیلی[3] )
{ جے + لی }
( اردو )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - گھاس، بھوسا یا کھلیان اکٹھا کرنے یا الٹنے پلٹنے کی چھڑ جس کے سرے پر پانچ یا تین شاخیں ہوتی ہیں، دم بالی، آکھانی۔