جیمنوٹس

( جیمْنُوٹْس )
{ جیم (ی مجہول) + نُوٹْس }
( لاطینی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تار پیڈو کی خصوصیات رکھنے والی مچھلی کی ایک قسم جو جنوبی امریکہ کی بڑی ندیوں میں پائی جاتی ہے اس مچھلی کو جھٹکے کی بام کہتے ہیں اس واسطے کہ یہ معمولی بام مچھلی کی مانند ہے۔