جیک پلین

( جَیک پِلین )
{ جَیک (ی لین) + پِلین (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - رندے کی ایک قسم جس کی لمبائی تقریباً چودہ انچ ہوتی ہے یہ لکڑی اور لوہا دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔