جیکٹ

( جَیکَٹ )
{ جَے (ی لین) + کَٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا۔