جیسا تیسا

( جَیسا تَیسا )
{ جَے (ی لین) + سا + تَے (ی لین) + سا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس طرح کا، جیسا ہو گا، معمولی قسم کا، تھوڑا بہت۔