جیسی کی تیسی

( جَیسی کی تَیسی )
{ جَے (ی لین) + سی + کی + تَے (ی لین) + سی }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جیسا کا تیسا، جوں کا توں، پہلے جیسی، پہلے کے مطابق۔