چھاچھ

( چھاچھ )
{ چھاچھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، اناج پھٹکنے اور تنکے کنکر اور خراب دانے رول کر نکالنے کا سرکی یا بانس کی تیلیوں سے بنا ہوا ظرف جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں بائیں جانب ڈھلوان کگر ہوتی ہے آگے کا حصہ پھٹکی ہوئی چیز کا کوڑا نکالنے کے لیے کھلا رہتا ہے، سوپ، غلہ افشانی، چاولی۔