چڑھتا پانی

( چَڑْھتا پانی )
{ چَڑھ + تا + پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طغیانی پر آیا ہوا دریا، ایسا پانی جس کا بہاؤ زور پر ہو۔