چڑھتی دھوپ

( چَڑْھتی دُھوپ )
{ چَڑھ + تی + دُھوپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صبح سے دوپہر دو بجے تک کا وقت، سورج کی پھیلتی ہوئی روشنی، تیز ہوتی ہوئی دھوپ۔