چھکا

( چَھکّا )
{ چَھک + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھ سے نسبت رکھنے والا، (کرکٹ) بلے کی وہ زد جس سے گیند بالاہی بالا میدان کی حد سے باہر جا گرے اور جس پر چھ رَن شمار ہوں۔