چھٹ کونیا

( چُھٹ کونْیا )
{ چُھٹ + کون (و مجہول) + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (ہندسہ) زاویہ قائمہ سے چھوٹا زاویہ، وہ زاویہ جس کا کونا سکڑا ہوا ہو۔