چہک

( چَہَک )
{ چَہَک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پرندوں کی (صبح کے وقت یا بہار میں خوشی) کی آواز، پرندوں کا چہچہا، نواسنجی، نغمہ سرائی۔