چہل چراغ

( چِہَل چَراغ )
{ چِہَل + چَراغ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا برنجی جھاڑ جس میں چالیس چراغ ہوتے ہیں اور جو فرش پر رکھا جاتا ہے۔