چھل چھلاہٹ

( چَھل چَھلاہَٹ )
{ چَھل + چَھلا + ہَٹ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پانی کے زور سے گرنے کی آواز اور عمل، روانی۔