چھتر

( چَھتَّر )
{ چَھت + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مکان یا حویلی جو اجنبیوں کے ٹھہرنے کے لیے بنائی جائے، سرائے، آرام گاہ، ایک کھلی عمارت، چھان، چھپر۔
  • a house set apart for charitable entertainment of strangers
  • a choltry or resting place