چھتر

( چَھتُّر )
{ چَھت + تُر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے۔
  • a covering placed on a heap of winnowed corn