چٹکا[1]

( چَٹْکا[1] )
{ چَٹ + کا }
( اردو )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ذائقہ، وہ مزا جس کا لپکا پڑ گیا ہو، چٹخارا (زبان کا)، چسکا، چاٹ۔