چٹانی نمک

( چَٹانی نَمَک )
{ چَٹا + نی + نَمَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معدنی نمک، پہاڑوں میں کان کے برآمد ہونے والا نمک۔