چونی

( چَوَنّی )
{ چَوَن + نی }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار آنے کا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چاندی یا کانسی وغیرہ کا معمولا گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، پاولا، پاولی۔
  • the fourth part of a rupee
  • a four anna piece