چوسنگا

( چَوسِنْگا )
{ چَو (و لین) + سِن (نون مغنونہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار سینگ والا، چار سینگ والا ایک جانور جو ہرن کی قسم سے ہے۔