چوگنا

( چَوگُنا )
{ چَو (و لین) + گُنا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار چند، ایک کی نسبت سے چار کے برابر مقدار، تعداد یا کیفیت میں چار درجے زیادہ۔