چو گھڑا[1]

( چَو گَھڑا[1] )
{ چَو (و لین) + گَھڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار خانوں والا، چار خانوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں۔