چو گھڑا[2]

( چَو گَھڑا[2] )
{ چَو (و لین) + گَھڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک رسم ہے کہ شادی میں ساچق کے دن چار چار گھڑے نقل اور میوہ جات سے بھرے ہوئے آرائش کے تختوں کے چاروں گوشوں میں باندھ کر دلھن کے گھر لے جاتے ہیں۔