چولڑا

( چَولَڑا )
{ چَو (و لین) + لَڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گلے میں پہننے کا ہار جس میں چار لڑیاں ہوتی ہیں۔