چومصرعی

( چَومِصْرَعی )
{ چَو (و لین) + مِص + رَعی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک صنف سخن جس میں چار مصرع ہوتے ہیں پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی، دوبیتی۔