چو[2]

( چَو[2] )
{ چَو (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پچھلے دانت جو غذا کو باریک کرنے کے کام آتے ہیں، داڑھ، ہل کی پھالی، پھار۔