چوالیسواں

( چَوالِیسْواں )
{ چَوا + لِیس + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - ترتیب میں تینتالیس کے بعد آنے والا، چَوالِیس سے منسوب۔
  • forty fourth