چوحاشیہ

( چَوحاشِیَہ )
{ چَو (ولین) + حا + شِیَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چار حاشیوں والا، جس کے چاروں طرف آرائشی حاشیہ کاڑھا ہوا ہو جیسے شال وغیرہ۔