چوخانہ

( چَوخانَہ )
{ چَو (ولین) + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں۔