چو پلیا چھپر

( چَو پَلْیا چَھَپَّر )
{ چَو (و لین) + پل + یا + چَھپ + پَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھپر جس کے پلے چاروں سمت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں، چوچلا۔