چوبا

( چَوبا )
{ چَو (و لین) + با }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ جس کے افراد بہت زیادہ کھانا کھانے کے لیے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔