چوبی اینٹ

( چوبی اِینْٹ )
{ چو (و مجہول) + بی + اِینْٹ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لکڑی جو عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھونٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لیے بطور اینٹ استعمال کی جائے۔