چوبی چھت

( چوبی چَھت )
{ چو (و مجہول) + بی + چَھت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) وہ چھت جو کڑی تختے پاٹ کر تیار کی جائے برخلاف لداؤ چھت کے۔