چوبی ڈاٹ

( چوبی ڈاٹ )
{ چو (و مجہول) + بی + ڈاٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا ٹکڑا، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھونٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں۔