چوبیسواں

( چَوبِیسْواں )
{ چَو (و لین) + بِیس + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - چوبیس سے منسوب، ترتیب میں تئیس کے بعد والا۔
  • twenty fourth