چوراسیواں

( چَوراسِیواں )
{ چَو (و لین) + را + سی + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - چوراسی سے منسوب، جوترتیب میں تراسی کے بعد اور پچاسی سے قبل آئے۔