چورانوے

( چَورانْوے )
{ چَو (و لین) + ران + وے }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت عددی
١ - نوے اور چار کا مجموعہ جو ترانوے کے بعد اور پچانوے سے پہلے آتا ہے۔
  • ninety four