چوسر کا رنگ

( چَوسَر کا رَنْگ )
{ چَو (و لین) + سَر + کا + رَنْگ (نون مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوسر کی نرد، چوسر کی گوٹ (ایک رنگ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رنگ کہا جاتا ہے۔